That just Happend in buriet lebnon




#لبنان کے دارالسطنت #بیروت کی بندرگاہ پر آج شام بہت ہی خوفناک دھماکہ ہوا جس سے بیروت اور آس پاس کے جزیرے لرز گئے۔
دھماکے کو 240 کلو میٹر تک محسوس کیا گیا۔ ۔ارد گرد کی عمارتیں منہدم ہو گئیں۔
تازہ اطلاعات کے مطابق 400 سے زیادہ زخمی ہسپتالوں میں لاے جا چکے ہیں ۔مذید نقصات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ۔
پاکستانی میڈیا کے علاوہ تمام انٹرنیشنل میڈیا کوریج دینے میں۔ مصروف۔

#_Pakistan_army

Post a Comment

Previous Post Next Post